لطائف ستہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - تصوف لطائف خمسہ، وہ چھ لطیفے یا خوبیاں جو سالکوں کو حاصل کرنی چاہئیں یعنی لطیفہ نفس، لطیفہ قلب، لطیفہ روح، لطیفہ سر، لطیفہ خفی، لطیفہ اخفی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - تصوف لطائف خمسہ، وہ چھ لطیفے یا خوبیاں جو سالکوں کو حاصل کرنی چاہئیں یعنی لطیفہ نفس، لطیفہ قلب، لطیفہ روح، لطیفہ سر، لطیفہ خفی، لطیفہ اخفی۔